Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

اسلام آباد : ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 7 ہزار سے بھی تجاوز

موسم سرد ہو نے کے باوجود ڈینگی بخار پر قابو نہ پایا جا سکا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ملک میں موسم سرد ہو نے کے باوجود ڈینگی بخار پر قابو نہ پایا جا سکا، اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 7 ہزار سے بھی تجاوز کر گئی، دیگر شہروں میں بھی سینکڑوں مریض سامنے آگئے۔

لاہور، فیصل آباد، ملتان، رحیم یار خان اور دیگر کئی شہروں میں بھی ڈینگی کے سینکڑوں مریض سامنے آگئے۔ خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے مزید 140 کیس رپورٹ ہوئے ہیں، صوبے میں مرض سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 ہزار سے زائد ہوگئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More