Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ ن تحریک انصاف کے خلاف پارٹی فنڈنگ کا نیا کیس دائر کرے گی

الیکشن کمیشن سے تحریک انصاف کے 2013 سے 2018 تک کے اکاؤنٹس کی تفصیلات مانگ لیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ  ن نے تحریک انصاف کے خلاف پارٹی فنڈنگ کا نیا کیس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ن لیگ نے الیکشن کمیشن سے تحریک انصاف کے 2013 سے 2018 تک کے اکاؤنٹس کی تفصیلات مانگ لیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More