Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

کیک نہ کھلانے پر دولہاکی دلہن پر برہمی

شادی بیاہ کے موقعوں پر ہنسی مذاق تقریب کا مزہ دوبالا کردیتا ہے لیکن اگر دولہا کا موڈ اچھا نہ ہو تو مذاق کا نتیجہ کچھ یوں بھی نکل سکتا ہے

جی ہاں ایک شادی کی تقریب میں دلہن نے دولہے کے ساتھ ہلکا پھلکا مذاق کیا جو دولہے کو بالکل پسند نہ آیا۔

دلہن نے تقریب کے دوران کیک کا ٹکڑا دولہے کے منہ کے قریب لے جاکر کئی مرتبہ پیچھے کیا جس پر دولہے نے بھڑک کر دلہن کو تھپڑ دے مارا۔

اس اچانک اور غیر متوقع عمل پر بے چاری دلہن اپنا سا منہ لے کر رہ گئی جبکہ اس ویڈیو نے ان دنوں سوشل میڈیاپر دھوم مچائی ہوئی ہے۔

۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More