Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی طلب میں 5.3فیصد اضافہ

اسلام آباد (حنیف خالد) پٹرولیم مصنوعات کی کھپت بارہ ماہ میں 5.3 فیصد بڑھ گئی ہے پاکستان بڑھتی ہوئی ضرورت پوری کرنے کے لئے ڈیڑھ ارب سے دو ارب ڈالر کا تیل ہر ماہ مپورٹ کرنے لگا ہے بارہ مہینوں میں قومی پٹرولیم ضروریات کا 50 فیصد پی ایس او نے پورا کیا۔ ان میں پٹرول، ڈیزل، کیروسین(مٹی کا تیل) جیٹ فیول، فرنس آئل شامل ہیں، دوسرے نمبر پر شیل نے 9 فیصد حیسکول نے 8 فیصد، اٹک پٹرولیم نے 8 فیصد کالٹیکس کے انضمام ہونے کے نتیجے میں ٹوٹل پارکو کا تناسب 4 فیصد سے بڑھ کر 9 فیصد ہو گیا۔ مالی سال میں ریفائنریز کی پیداوار میں 13 فیصد اضافہ ریکارڈ پر آیا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More